Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنبی کا بال پانی میں گرنے سے پانی مستعمل ہو گا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جنبی شخص کا بال پانی میں گر جائے، تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر جنبی شخص کا بال ٹوٹ کر تھوڑے پانی مثلاً بالٹی وغیرہ کے پانی میں گر جائے ، تو وہ پانی ناپاک یا مستعمل ہو جائے گا یا نہیں ؟ جواب انسانی بال پر کوئی ظاہری نجاست نہ لگی ہو اور وہ ٹوٹ کر پانی میں گر جائے ، تو اس سے پانی ناپاک نہیں ہو گا اور نہ ہی مستعمل ہوگا، اگرچہ وہ بال جنبی شخص کا ہو اور دہ دردہ (225 اسکوائر فٹ پھیلاؤ والے) سے کم غیر جاری پانی میں گرا ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.