Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کا سلام پھیرے بغیر دوسری نماز شروع کرنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فرض نماز کا سلام پھیرے بغیر سنت مؤکدہ شروع کر دی، تو حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نماز عشاء پڑھ رہی تھی، جب قعدہ اخیرہ میں بیٹھی تو بے دھیانی میں دعائے ماثورہ پڑھ کر سلام پھیرے بغیر ہی دو رکعت سنت مؤکدہ کے لیے کھڑی ہو گئی ، دو رکعت پڑھ کر جب قعدے میں بیٹھی تو ذہن میں آیا کہ میں نے فرضوں کا سلام نہیں پھیر اتھا۔ پھر میں نے سجدہ سہو کر کے نماز مکمل کرلی، تو کیا میرے چار فرض اور سنت مؤکدہ ادا ہو گئیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.