Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ کا حج بالغ ہونے کے بعد کفایت کرے گا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نابالغ بچے نے حج کیا تو کیا بالغ ہونے کے بعد دوبارہ کرنا ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم فیملی کے پانچ افراد پاکستان سے حج کے لئے جا رہے ہیں، جن میں دو نا بالغ بچے ہیں ، ایک کی عمر 8 سال ہے اور دوسرے کی 10 سال ۔ ہم جا کر عمرہ کریں گے اور احرام کھول دیں گے ، پھر حج کا احرام باندھیں گے ، بچوں کو بھی حج و عمرہ کے افعال ادا کروائیں گے ، دریافت طلب امر یہ ہے کہ (1) بچے جو بھی حج کر لیں گے، تو کیا بالغ ہونے کے بعد انہیں دوبارہ حج کرنا پڑے گا یا یہ والا ہی کفایت کرے گا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.