Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورت ملانا بھول جانا اور سجدے سے پہلے یاد آنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے اور سجدے سے پہلے یاد آ گیا ، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نماز وتر کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول گیا اور رکوع میں چلا گیا، پھر رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ کر کے جب سجدے کے لیے جانے لگا تھا تو یاد آگیا ، لیکن میں نے نماز جاری رکھی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو کیا میری نماز ہو گئی ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ پر نماز وتر دوبارہ پڑھنا لازم ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.