Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج میں جمعہ کی نماز پڑھیں گے یا ظہر کی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حج کے دوران ظہر کی دو رکعت پڑھیں گے یا جمعہ کی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حج کے دوران جمعہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ دو رکعت نماز ظہر پڑھنی پڑے گی یا جمعہ کی دور کعتیں پڑھیں ؟ جواب حاجی ہو یا غیر حاجی، مسافر پر جمعہ فرض نہیں ہوتا اور حجاج کی ایک بڑی تعداد سفر حج میں مسافر ہوتی ہے ، لہذا ایسے حجاج جمعہ کی بجائے ظہر کی دور کعتیں قصر کرتے ہوئے ادا کریں گے تو اس وقت کا فرض ادا ہو جائے گا: کہ مسافر پر چار رکعتی فرض نمازوں میں قصر کرنا واجب ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.