Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بال جھڑ جانے والے جانور کی قربانی کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس جانور کے بال جھڑ گئے ہوں اس کی قربانی کا حکم دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے واجب قربانی کے لیے ایک بکرا خریدا تھا، قربانی سے چند دن قبل اس کے جسم کے بعض حصوں سے بال جھڑنے لگ گئے تھے ، جس کے نتیجے میں کچھ جگہوں سے اس کی جلد نمایاں ہو گئی تھی۔ تاہم بکرا بظاہر تندرست تھا، چارہ بھی صحیح کھاتا تھا اور اس میں اس کے علاوہ کوئی عیب بھی نہیں تھا۔ ہم نے اسے ویٹرنری ڈاکٹر کو چیک کروایا تو انہوں نے بتایا کہ یہ کسی بیماری کی وجہ سے نہیں، بلکہ وٹامنز اور معد نیات کی کمی کے باعث ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.