Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بڑے جانور میں پچھلی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بڑے جانور میں قضاء قربانی کا حصہ شامل کر سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک صاحب نصاب شخص نے گزشتہ تین سال سے اپنی واجب قربانی ادا نہیں کی ، اس سال اس کا ذہن ہے کہ وہ ایک بڑا جانور خرید کر اس میں تین حصے سابقہ تین سال کی قربانیوں کے شامل کر لے، پوچھنا یہ تھا کہ کیا اس طرح کرنے سے اس کی موجودہ سال کی قربانی کے ساتھ ساتھ سابقہ تین سال کی قربانیوں کی قضا بھی ہو جائے گی یا نہیں ؟ رہنمائی فرما دیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.