Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صاحبِ ترتیب کو نماز کے دوران قضا یاد آنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم صاحب ترتیب کو وقتی نماز کے دوران قضا یاد آجائے تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر ایک شخص صاحب ترتیب ہے ۔ اُس کی فجر کی نماز قضنا ہو گئی۔ پھر ظہر کی نماز کے دوران اسے یاد آیا کہ میری فجر کی نماز قمنا ہے ، لیکن اس نے پہلے ظہر کی نماز مکمل ادا کی، پھر فجر کی قضا نماز پڑھی اور اس کے بعد عصر ، مغرب اور عشاء کی نمازیں معمول کے مطابق ادا کر تا رہا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اُس کی ظہر کی نماز اور بعد کی نمازوں کا کیا حکم ہے؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.