Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کے پہلے دن صاحب نصاب ہونا اور تیسرے دن نہ رہنا

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
0147-GUJ
Issued
19 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 05 جون 2026ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم جو شخص قربانی کے پہلے دن صاحب نصاب ہو اور دوسرے و تیسرے دن نہ رہے ، اس کی قربانی سوال کا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص عید الا ضحی کے پہلے دن صاحب نصاب تھا ، لیکن دوسرے اور تیسرے دن صاحب نصاب نہ رہا اور اس نے قربانی بھی نہیں کی، حتی کہ ایام قربانی گزر گئے ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس شخص پر قربانی واجب ہو چکی تھی ؟ اگر واجب تھی، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.