Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

والدین کی نافرمانی اور انہیں تکلیف دینے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم والدین کی نافرمانی کرنے والے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص والدین کی نافرمانی کرے ، انہیں ایذاء پہنچائے اور انہیں گالیاں دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ جواب اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید فرقان حمید میں اپنی عبادت کے ساتھ والدین کے ساتھ حسن سلوک کو بڑی تاکید کے ساتھ بیان فرمایا ہے اور قرآن و حدیث میں والدین کے نافرمان کے لیے سخت وعیدیں ذکر کی گئی ہیں، اولاد پر لازم ہے کہ وہ دل و جان سے والدین کی خدمت کرے اور اس خدمت کو اپنے لیے سعادت سمجھے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.