Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عباسیوں کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عباسیوں کو زکوۃ دینا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عباسیوں کو زکوۃ دینا کیسا ہے اور کیا یہ لوگ اپنی زکوۃ اپنے خاندان میں ہی دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب عباسی ( یعنی جو شخص حضرت سید نا عباس رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہو، اس کو زکوۃ اور دیگر صدقات واجبہ مثلاً فطرانہ و عشر وغیرہ دینا جائز نہیں ہے، کیونکہ اولاد عباس کا شمار بنو ہاشم میں ہوتا ہے اور آئمہ اربعہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ بنوہاشم کو زکوۃ وغیرہ دینا حرام ہے ، اگر دیں گے ، تو زکوۃ و صدقات واجبہ ادا نہ ہوں گے ، چاہے کوئی اور ان کو دے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.