Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منت میں انگوٹھی کی جگہ قیمت دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم انگوٹھی صدقہ کرنے کی منت مانی تو اس کی جگہ قیمت دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون کا بیٹا بیمار تھا، اس نے زبان سے بول کر یوں منت مانی کہ میرا بیٹا ٹھیک ہو جائے ، تو میں اپنی سونے کی انگوٹھی اللہ کی راہ میں صدقہ کروں گی ، اب اس کا بیٹا ٹھیک ہو گیا ہے ، تو کیا اس منت کو پورا کرنا شر عاضروری ہے ؟ نیز کیا سونے کی مخصوص انگوٹھی ہی صدقہ کرنی ہوگی یا پھر اس کی قیمت بھی دے سکتے ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.