Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا ضروری ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جنازہ کسی جگہ سے گزرے ، تو اسے دیکھ کر کھڑے ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ مفتی بہ قول کیا ہے ؟ (2) جن روایات میں جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے کا ذکر موجود ہے ، ان کا محمل کیا ہوگا ؟ جواب کتب احادیث میں جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے اور بیٹھے رہنے دونوں صورتوں کے متعلق روایات موجود ہیں۔ بعض میں حضور علیہ الصلوۃ و السلام کا کسی جنازے کو دیکھ کر کھڑے ہونے کے متعلق حکم اور عمل بیان کیا گیا ہے ، جبکہ بعض سے بیٹھنے کا حکم اور خود بھی بیٹھے رہنا ثابت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.