Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ سے موبائل پیکج کروادینا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد ہاشم خان عطاری
- Fatwa no.
- 0508-NRL
- Issued
- 07 ذو القعده 1447ھ / 24 اپریل 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ کی رقم سے فقیر شرعی کو موبائل پینج کروا دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا زکوۃ کی ادائیگی کے لئے کسی فقیر شرعی کو موبائل پیج لگا کر دے سکتے ہیں ؟ جواب زکوۃ کی ادائیگی کے لئے کسی فقیر شرعی کو موبائل پیج لگا کر دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی کیونکہ زکوۃ فقیر شرعی کو مال کی تملیک کر دینے کا نام ہے اور موبائل پینج لگا کر دینے میں تملیک مال نہیں پائی جاتی کہ اس صورت میں رقم کی تملیک تو موبائل کمپنی کو ہوتی ہے ، فقیر شرعی کو فقط منفعت ( یعنی دوسرے سے رابطہ کر سکنے) کا اختیار حاصل ہوتا ہے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.