Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ میں رقم کی جگہ سامان دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مستحق زکوۃ کو رقم دینا ضروری ہے یا سامان دینے سے بھی زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مستحق زکوۃ کو واشنگ مشین یا گھریلو ضرورت کے سامان کی صورت میں زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ یا زکوۃ میں رقم دینا ہی ضروری ہے ؟ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں ۔ جواب زکوۃ کی ادائیگی میں مستحق زکوۃ ، شرعی فقیر کو پیسے دینا ہی ضروری نہیں، بلکہ پیسوں کی بجائے ، شرعی فقیر کو اس کی ضرورت کا کوئی سامان ، مثلا واشنگ مشین وغیرہ دے کر مالک بنا دیا جائے ، تو پھر بھی زکوۃ ادا ہو جائے گی، لیکن سامان کی صورت میں زکوۃ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.