Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تکبیر قنوت کے وقت ہاتھ اٹھانے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم تکبیر قوت کہتے وقت ہاتھ اٹھانا بھول گئے ، تو کیا حکم ہے؟ ، دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نماز وتر میں تکبیر قوت کہتے وقت بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے اور صرف زبان سے اللہ اکبر کہہ لے ، تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا ایسی صورت میں سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں نماز ادا ہو گئی، کیونکہ سجدہ سہو اُس وقت واجب ہوتا ہے ، جب نماز میں بھولے سے کوئی واجب ترک ہو جائے ، جبکہ سنن و مستحبات کے ترک سے سجدہ سہو لازم نہیں آتا، اور یہاں مسئلہ یہ ہے کہ تکبیر قوت کے وقت ہاتھ اٹھا نا سنتِ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.