Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کمر درد کی وجہ سے سنت اور نفل نماز کرسی پر پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سنتیں اور نفل زمین پر سجدہ کرنے کی بجائے صرف کرسی پر پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایسا شخص کہ جس کو کمر کی تکلیف ہے ، اس کے لیے زمین پر بیٹھنا مشکل اور تکلیف دہ ہے ، وہ فرض، واجب اور سنت فجر کہ جن میں قیام فرض ہے ان نمازوں کو کھڑے ہو کر زمین پر سجدہ کر کے ادا کر لیتا ہے ، لیکن دیگر سنن و نوافل کہ جن میں قیام فرض نہیں، ان کو کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے پڑھتا ہے، تاکہ زمین پر بیٹھنانہ پڑے ، تو ایسا شخص ان نمازوں میں اشارے سے سجدہ کر سکتا ہے یا زمین پر ہی کرنا ہو گا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.