Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کب پڑھیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فرضوں کے فوراً بعد آیت الکرسی پڑھی جائے یا مکمل نماز کے بعد ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے کی جو فضیلت ہے ، وہ کب حاصل ہوگی؟ فرض کا سلام پھیرنے کے فوراً بعد پڑھنے سے یہ فضیلت ملے گی یا مکمل نماز ( یعنی سنتیں اور نوافل وغیرہ) ادا کرنے کے بعد پڑھنے سے ؟ برائے کرم جواب ارشاد فرما دیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.