Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

برائٹ نائٹ میں عشاء کی نماز کا حکم کیا ہوگا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جن علاقوں میں عشاء کا وقت نہیں آتا وہاں نماز کیسے ادا کی جائے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (۱) یورپ میں آج کل برائٹ نائٹ (Bright Night) کا سلسلہ ہے جسے بی نائٹ بھی کہتے ہیں اور اس میں حنفی عشا کا وقت نہیں آتنا ، تو ایسی صورت میں کیا عشا معاف ہو جائے گی ؟ (۲) نیز یہاں بعض علاقوں میں عشا کا وقت تو آتا ہے ، لیکن رات میں لیٹ ، مثلاً کہیں گیارہ ، کہیں بارہ ، کہیں ایک بجے کے بعد اور وہاں لوگ شافعی وقت پر عشا پڑھ لیتے ہیں ، کیا یہ درست ہے اور ہم ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ اتنی لیٹ تک جاگنا مشکل ہوتا ہے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.