Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کام کی جگہ پینٹ شرٹ میں نماز پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کام پر نماز کا وقت ہو جائے تو پینٹ شرٹ وغیرہ کام والے کپڑوں میں وہیں نماز پڑھ سکتے ہیں یا پھر بعد میں گھر آکر پڑھ لیں، کیونکہ کام غیر مسلموں کی جگہ پر ہوتا ہے ؟ جواب نماز نہایت اہم عبادت ہے اور اسے اس کے مقررہ وقت پر ادا کرنا بحکم قرآنی فرض ہے ، کسی بھی نماز کو بلا عذر شرعی قصداً اس کا وقت گزار کر پڑھنا حرام اور سخت گناہ کبیرہ ہے، لہذا اگر معلوم ہے کہ گھر جا کر نماز پڑھنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے گا تو ایسا کرنے کی ہر گز…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.