Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تنعیم سے عمرے کا احرام باندھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تنعیم سے عمرہ کرنا کیسا؟ کیا جعرانہ سے عمرہ افضل ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) کیا تنعیم سے عمرہ کرنے کا حکم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ خاص تھا ؟ بعض لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ان کے عذر کی وجہ سے وہاں سے عمرے کا احرام باندھنے کی اجازت دی ہے ، لہذا یہ معاملہ ان کے ساتھ خاص تھا، یا اب بھی خاص عذر والی عورتوں کیلئے اجازت ہے کہ وہ ایام سے فارغ ہو کر وہاں سے عمرے کا احرام باندھ سکتی ہیں ۔ کیا یہ درست ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.