Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرض معاف کرنے کے بعد مطالبہ کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرض معاف کرنے کے بعد دوبارہ مطالبہ کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی کا پانچ ہزار یورو قرض تھا اور چند دوستوں کی موجودگی میں اس نے قرض معاف کر دیا اور دوستوں نے یہ بات اپنے کانوں سے سنی، پھر اب وہ تقاضا کرے کہ مجھے وہ پانچ ہزار واپس دو ۔ کیا اسے وہ رقم واپس کرنا لازم ہوگا اور اس کا یہ مطالبہ کرنا درست ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.