Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلم کے ساتھ ایک ہی برتن میں کھانا پینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلموں کے ساتھ ایک ہی برتن میں کھانا پینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم لوگ بیرون ممالک میں رہتے ہیں ۔ ہمارے ساتھ ہر مذہب کے لوگ ہوتے ہیں اور ایک ہی برتن میں ہم کھانا کھاتے ہیں ، اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب کفار سے دوستی و محبت مسلمان کے لئے جائز نہیں اور ایسی دوستی و محبت کے تعلق کی بنا پر ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا، کھانا پینا اور میل جول رکھنا، بھی شرعا نا جائز وگناہ ہے اور محبت و دوستی کے بغیر بھی بلا ضرورت اُن کے ساتھ کھانے پینے کو معمول اور عادت بنالینا شرعاًجائز نہیں ، البتہ ایک آدھ بار…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.