Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عین مسجد میں وضو خانہ اور واش روم بنانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عین مسجد کے کچھ حصے کو ختم کر کے وضوخانہ اور استنجا خانے بنانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں جو جگہ پہلے عین مسجد تھی ، وہاں باقاعدہ نماز بھی ہوتی رہی، اب ضرورت کی وجہ سے وہاں مسجد کا وضو خانہ اور واش رومز بنا دیے گئے تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ بنا نا کیسا ہے اور بنانے والوں پر کیا حکم لکھا ہے اور اگر جانتے بوجھتے ان کو استعمال کیا جائے تو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.