Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کا صرف ایک خطبہ دینا یا اردو میں خطبہ دینا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ میں ایک خطبہ دینا یا اردو میں جمعہ کا خطبہ دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں ایک شخص نے جمعہ کے روز یوں خطبہ دیا کہ اولا دوا ذا ئیں ہوئیں، پھر اس نے کھڑے ہو کر عربی خطبہ پڑھا، جو اردو تقریر سے پہلے پڑھا جاتا ہے ، پھر اس نے تقریبا 50 منٹس اردو میں تقریر کی ، اس کے بعد لوگوں کو سنتیں پڑھنے کا کہا ، لوگ سنتوں میں مشغول ہوئے، چند افراد نے سنتیں پڑھی تھیں کہ اس نے کھڑے ہو کر صرف ایک عربی خطبہ پڑھا اور جماعت کروادی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس کا یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.