Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چلتے کاروبار میں ایک شریک مزید رقم شامل کر سکتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شرکت کے چلتے کاروبار میں ایک شریک کا مزید پیسے شامل کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اور بکر نے مشترکہ طور پر ایک نیا کاروبار شروع کیا، جس میں زید نے اٹھارہ لاکھ روپے شامل کیسے اور بکر نے پچیس لاکھ روپے شامل کیے اور نفع آدھا آدھا طے پایا۔ اور نقصان مال کے تناسب سے طے ہوا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.