Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ڈومیسائل بنانے کے پیسے لینا کیسا؟

Answered by
محمد عرفان مدنی مصدق : مفتی محمد باشم خان عطاری
Fatwa no.
10487-Lar
Issued
16 رجب المرجب 1442ھ /01 مارچ 2021ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ڈومیسائل بنانے کی اجرت لینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچہری میں لوگ ڈومیسائل بنواتے ہیں، (ڈومیسائل میں اس شخص کے ذاتی کوائف اور وہ کس صوبے کا ہے ، ان چیزوں کا اندارج ہوتا ہے ) ڈومیسائل کا کام کرنے والے کا کام فارم وغیرہ تیار کرنا، ان کی ٹائپنگ کرنا، پر نٹنگ کرنا وغیرہ ہے ، ان کاموں کی اجرت لینا کیسا ہے ؟ اور جو یہ کام کرتے ہیں، وہ سر کاری اجیر نہیں ہوتے بلکہ اپنا ذاتی کاروبار کرتے ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.