Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جانور میں وصیت کی قربانی کا حصہ ہو تو حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بڑے جانور میں وصیت کی قربانی کا حصہ ہو تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرحوم نے قربانی کی وصیت کی تھی ، اس کی طرف سے بڑے جانور میں حصہ ڈال دیا گیا، تو کیا اب پورے جانور کا گوشت صدقہ کرنا ہو گا یا پھر صرف ایک حصے کا گوشت صدقہ کرنا کافی ہے ؟ جواب مرحوم نے قربانی کی وصیت کی ہو اور اسی کے مال سے بڑے جانور (مثلا گائے ، اونٹ وغیرہ) میں حصہ ڈالا جائے ، تو اس صورت میں پورے جانور کا گوشت صدقہ کرنا لازم نہیں ، بلکہ اسی ایک حصے کا گوشت صدقہ کرنا لازم ہے ، البتہ اگر حصے کی بجائے پورا جا نور…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.