Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بکری کا ایک تھن خشک ہو تو قربانی کا حکم
- Answered by
- ابو محمد محمد سر فراز اختر عطاری
- Fatwa no.
- 1395-Mul
- Issued
- 02 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ /30مئی 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس بکری کا ایک تھن خشک ہو اس کی قربانی ہو جائیگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بکری ہے جس کا ایک تھن پیدائشی طور پر چھوٹا ہے اور اس سے دودھ بھی نہیں اترتا ہو ، جبکہ دوسرا تھن ٹھیک ہے اور اس سے دودھ بھی اترتا ہے ۔ کیا ایسی بکری کی قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.