Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض میں طلاق دینے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حیض کی حالت میں طلاق ہو جائے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری شادی کو تقریباً ایک سال ہو گیا ہے ، ہم میاں بیوی کی طرح اکٹھے رہتے رہے ہیں ۔ میرا اپنی زوجہ کے ساتھ جھگڑا ہوا، میں نے انہیں تین مرتبہ یہ کہہ دیا کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، اس وقت زوجہ حیض کی حالت میں تھی، اس صورتحال میں ہمارے لیے کیا شرعی حکم ہو گا ؟ اب اگر ہم رجوع کرنا چاہیں تو اس کی کیا جائز صورت ہو سکتی ہے ؟ حیض کی حالت میں طلاق واقع ہو جاتی ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.