Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تصویروں اور کفار کی مشابہت والے لباس خرید و فروخت کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جاندار کی تصاویر والا اور کفار و فساق کی مشابہت والا لباس خرید نے ، بیچنے کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جاندار کی تصاویر والا اور کفار و فساق کی مشابہت والا لباس خرید نے ، بیچنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب سوال دو امور ( جاندار کی تصاویر اور کفار و فساق کی مشابہت والے لباس کی خرید و فروخت) کے متعلق ہے ، لہذا ان کا جواب جاننے سے قبل ایک اصول سمجھ لیجئے تاکہ حکم سمجھنے میں آسانی ہو : شریعت مطہرہ کا ایک بنیادی اصول یہ ہے کہ جو چیز گناہ کے لئے متعین ہو یا اس کا مقصد اعظم معصیت ( یعنی گناہ) میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.