Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تہہ والی مہندی لگانے سے وضو اور غسل ہوجائیگا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بالوں میں جرم والی مہندی لگانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بالوں میں جرم والی مہندی لگا نا کیسا؟ جواب سر اور داڑھی کے بالوں کو سیاہ یا مائل بہ سیاہ مہندی کے علاوہ کسی اور رنگ سے رنگنا جائز ہے ( البتہ مجاہد کو حالت جہاد میں سیاہ اور مائل بہ سیاہ خضاب لگانے کی بھی اجازت ہے)۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.