Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنازہ گاہ میں جوتے پہن کر جانا اور نماز پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جنازہ گاہ میں جوتے پہن کر جانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جنازہ گاہ کا حکم بعینہ مسجد کے حکم کی طرح ہوتا ہے ؟ جنازہ گاہ میں جوتے پہن کے جاسکتے ہیں یا نہیں؟ اگر کوئی شخص نماز جنازہ پڑھنے والوں کو رو کے کہ جوتے باہر استار کر جنازہ گاہ میں آئیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے ؟ حالانکہ سردی کے موسم میں جوتے اتار کر ننگے پاؤں نماز پڑھنے میں سردی کی وجہ سے آزمائش ہوتی ہے ۔ نیز کیا جوتے پہن کر نماز جنازہ نہیں پڑھ سکتے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.