Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

والدین اور استاد کا بچوں کو مارنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم والدین اور اساتذہ بچوں کو کس حد تک مار سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ والد اولاد کو اور استادشاگرد کو جو مار سکتا ہے اس میں کم از کم بچے کی عمر ، یونہی مار کی حد کیا ہے ؟ جواب اولا یہ بات ذہن نشین رہے کہ بچہ اگر کوئی غلطی کرے، تو حتی الامکان اسے پیار، محبت اور نرمی کے ساتھ سمجھایا جائے اور مارنے سے گریز کیا جائے ، کیونکہ اصل مقصد اصلاح اور تربیت ہے اور اس کے لئے سمجھا نا زیادہ مفید ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.