Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کی بجلی اور موٹر سے باہر نل لگانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم لوگوں کے پانی بھرنے کے لیے مسجد کی بجلی اور موٹر سے مسجد سے باہر نل لگانا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں پانی کا انتظام (مثلاً پانی کا بور ، موٹر اور ٹینکی وغیرہ) مسجد کے چندے سے ہو اور بل بھی مسجد کے چندے ہی سے دیا جا رہا ہو، تو کیا مسجد کے باہر لوگوں کے پانی بھرنے کے لئے ٹونٹی لگا سکتے ہیں ، تاکہ وہ دکان یا گھر میں استعمال کے لئے پانی بھر سکیں؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.