Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قیام میں الٹا ہاتھ استعمال کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قیام میں الٹا ہاتھ استعمال کرنے سے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک صاحب کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ قیام کی حالت میں الٹا ہاتھ جماہی روکنے کے لئے یا ویسے ہی کھجانے کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہئے ورنہ نماز ٹوٹ جائے گی۔ تو کیا واقعی ایسا ہے یا نہیں ؟ میں نے بہار شریعت اور نماز کے احکام میں مفسدات نماز میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں پڑھا ۔ تو اس مسئلے کی کیا حقیقت ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.