Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حمل میں طلاق دینے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حمل میں طلاق ہو جائے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری شادی اپریل 2023ء میں ہوئی تھی، ہمارا ایک بیٹا ہے ، آج سے چند ماہ قبل میں نے ایک جھگڑے کے دوران زوجہ کو ایک مرتبہ یہ کہا تھا کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ، پھر اسی دن رجوع کر لیا تھا اور دونوں میاں بیوی کی طرح اکٹھے رہنا شروع ہو گئے تھے ، پھر اب سے دوماہ قبل لڑائی کے دوران میں نے زوجہ کو تین مرتبہ یہ الفاظ کہہ کر تینوں طلاقیں اکٹھی دے دیں کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.