Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سامع امام کے پیچھے قراءت کر لے تو حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سامع کا امام کے پیچھے قراءت کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تراویح میں حافظ صاحب قرآن کریم سناتے ہیں، ان کے پیچھے سامع کھڑے ہوتے ہیں تاکہ اگر کوئی غلطی ہو ، تو وہ لقمہ دیدیں، تو کیا سامع اپنے آپ کو غلطی سے بچانے کے لئے امام صاحب کے ساتھ خود بھی ہلکی آواز کے ساتھ قراءت کر سکتا ہے ؟ اور اگر کسی نے یوں قراءت کی ہو، تو ایسے سامع کی تراویح کا کیا حکم ہوگا؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.