Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سلام کے علاوہ کسی اور فعل سے نماز سے باہر آنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قعدہ اخیرہ کے بعد قصد منافی نماز عمل سے نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امیر اہلسنت دامت بر کا تہم العالیہ کی تصنیف نماز کے احکام میں غنیتہ المستملی کے حوالے سے ایک مسئلہ لکھا ہوا ہے : "قعدہ اخیرہ کے بعد سلام یا بات چیت و غیرہ کوئی ایسا فعل قصداً ( یعنی اراد تا) کرنا جو نماز سے باہر کر دے ۔ مگر سلام کے علاوہ کوئی فعل قصداً ( یعنی ارادہ) پایا گیا تو نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔ اور اگر بلاقصد (بلا ارادہ) کوئی اس طرح کا فعل پایا گیا تو نماز باطل ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.