Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سلام کے وقت جھکنا کیسا ؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سلام کے وقت تعظیم یا خوشامد کے لیے جھکنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی سے ملاقات کے وقت جھکنا کیسا ہے ؟ احترام کی نیت ہو یا خوشامد کی ، دونوں صورتوں میں کیا حکم ہوگا؟ جواب ملاقات کے وقت کسی کی تعظیم کے لئے جھنا اگر رکوع یا اس سے زائد مقدار تک ہو تو یہ جھکنا ناجائز و گناہ ہے اور اس سے کم جھکے تو جھنا زائد تو یہ کم مکروہ تنزیہی ہوگا، چاہے یہ جھنا اگلے کی تعظیم کے طور پر ہو یا اس کی خوشامد کے لئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.