Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد میں قبر بنانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد قرار دینے کے بعد مسجد کے صحن میں قبر بنانا کیسا ؟ دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کا صحن جو کہ عین مسجد ہے (وہاں نماز بھی پڑھی جاتی رہی تھی، وہاں قبر بنانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر کسی نے مسجد قرار دینے کے بعد قبر بنادی ہو تو کیا اس قبر کو ختم کیا جائے گا ؟ کیا متولی و واقف کا وہاں تدفین کے حوالے سے استثنا ہو گا ؟ نوٹ : مسجد کے واقف کی طرف سے مسجد کے لئے وقف جگہ میں کہیں بھی قبر بنانے کی شرط مذکور نہیں ہے ۔ جواب صورت مسئولہ میں صحن مسجد میں قبر بنانا ایک ناجائز فعل ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.