Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فلم یا ڈرامے میں کفریہ کردار ادا کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فلم یا ڈرامے میں اپنے آپ کو کا فرظاہر کرنا یا کفریہ فعل کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کئی مسلمان فلموں ، ڈراموں میں کام کر رہے ہیں ، اسی طرح تک ٹاکرز کے نام پر ایکٹر زکی ایک نئی جماعت تشکیل پاچکی ہے ۔ ان میں بہت سی خرابیاں موجود ہیں ۔ شرعی رہنمائی اس بارے میں درکار ہے کہ اگر کوئی مسلمان فلم یا ڈرامے یا ٹک ٹاک بنانے کے دوران ایکٹنگ کرتے ہوئے خود کو غیر مسلم کہے ، مثلاًوہ کہے : میں ہندو ہوں ، یا عیسائی یا سکھ ہوں وغیرہ یا خود کو غیر مسلم ظاہر کرے ، جیسے پیشانی پر قشقہ لگا کر یا غیر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.