Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
علماء اور پیر صاحبان کے ہاتھ پاؤں چومنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عالم دین اور پیر صاحب کے ہاتھ پاؤں چومنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا امام و خطیب، علماء ومشائخ اور پیر صاحبان کے ہاتھ اور پاؤں چومنا درست ہے ؟ اس حوالے سے تفصیلی رہنمائی فرمائیں۔ جواب علماء و مشائخ اہل سنت اور با عمل و با شرع امام و خطیب اور پیر صاحبان کے ہاتھ اور پاؤں چومنا شرعاً جائز ہے ، بلکہ اچھی و محمود نیست سے یہ مستحب و مندوب اور مسنون و محبوب عمل ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.