Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منگل کے دن کپڑے کاٹنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مشکل کے دن کپڑے کا ٹنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ منگل کے دن کپڑے کا ٹنا کیسا ہے ؟ سائل : محمد آصف (جوہر ٹاون ، لاہور) جواب منگل کے دن کپڑے کاٹنے سے بچنا چاہئے ، کہ اس دن کپڑے کاٹنے سے نقصان ہونے کا خطرہ ہے ، کہ بعض اکابرین نے مولا علی رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل فرمایا ہے کہ جو کپڑا منگل کو کاٹا جائے ، وہ یا جل جائے گا یا ڈوب جائے گا یا چوری ہو جائے گا ۔ البتہ یہ واضح رہے کہ اگر کوئی منگل کے دن کپڑے کاٹے گا تو یہ ناجائز و گناہ نہیں ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.