Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنات انسانی جسم میں داخل ہو سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جنات انسان کے جسم میں داخل ہو سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا اسلامی نظریات کی روشنی میں جنات انسان کے بدن میں داخل ہو سکتے ہیں ؟ جواب جی ہاں ! اسلامی نظریات کی روشنی میں جنات انسانی بدن میں داخل ہو سکتے ہیں اور یہ بات قرآن و حدیث سے ثابت ہے ، چنانچہ سورہ بقرہ میں ہے : ﴿لَا يَقُوْمُوْنَ إِلَّا كَمَا يَقُوْمُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطنُ مِنَ الْمَسِ ، ترجمہ کنز العرفان : قیامت کے دن نہ کھڑے ہوں گے مگر اس شخص کے کھڑے ہونے کی طرح جسے آسیب نے چھو کر پاگل بنا دیا ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.