Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مٹیالے پانی سے وضو کا حکم
- Fatwa no.
- 4850-FMD
- Issued
- 02 ذی القعدة الحرام 1447ھ /20 اپریل 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم یورنگ کا پانی مٹیالا آ رہا ہو تو وضو کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں بورنگ کے پانی سے وضو کیا جاتا ہے ، کچھ دنوں سے اس پانی کا رنگ تھوڑا سا مٹیالا ہو گیا ہے ، بعض نمازیوں کو اتا ہے کہ اس پانی سے وضو نہیں کر سکتے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس پانی سے وضو کرنا جائز ودرست ہے یا نہیں ؟ پانی کے بہاؤ میں کسی قسم کا کوئی فرق نہیں آیا ہے ، فقط معمولی مٹیالا سا ہو گیا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.