Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مزدور اپنی اجرت لیے بغیر چلا گیا تو کیا حکم ہے؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
0001-FMD
Issued
12 ذی القعدة 1437 / 16 اگست 2016. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مزدور نے اپنی اجرت نہ لی ہو تو مالک ان پیسوں کا کیا کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری فیکٹری میں یہ اصول ہے کہ کوئی مزدور ایک یا دو دن کا کام کر کے چھوڑ دیتا ہے تو ہم اس کو اتنے دنوں کی مزدوری دیتے ہیں مگر ایک دفعہ ایسا ہوا کہ آٹھ دس مزدوروں نے 2 یا 3 دن کام کیا مگر وہ مزدوری لینے نہیں آئے اور نہ ہی ان سے رابطے کی کوئی صورت ہے ۔ ایک سال سے زائد عرصہ ہو گیا ہے اب اس صورت میں کیا کیا جائے ؟ آیا ان کا انتظار کریں یا صدقہ کر دیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.