Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خطبہ کے دوران سلام کرنا یا جواب دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم خطبہ کے دوران سلام کرنا اور جواب دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ خطبہ میں بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کرنا کیسا ؟ اور اگر کوئی سلام کر دے تو جواب دیا جائے یا نہیں ؟ ، برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں ۔ جواب خطبہ خواہ جمعہ کا ہو یا کوئی اور مثلا عیدین و نکاح وغیرہ کا خطبہ، سب حاضرین خطبہ پر خاموشی سے سننا فرض ہے اور جو چیز میں دوران نماز حرام ہیں وہ دوران خطبہ بھی حرام ہیں، لہذا دوران خطبہ سلام کرنا شرعا جائز نہیں اور اس سلام کا جواب دینا بھی جائز نہیں بلکہ اگر کوئی سلام کرے تو خاموشی سے بغیر کوئی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.