Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کے گھر کھانا کھانے کے متعلق دلائل کا جواب

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم میت کے گھر سے کھانا کھانے کے متعلق دلائل کا تفصیلی جائزہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ذیل میں چند احادیث اور آثار و روایات ہیں جن سے ثابت ہو تا ہے کہ میت کے گھر والے اگر کھانے کی دعوت دیں تو ان کا دعوت کرنا بھی جائز ہے اور ان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کھانا بھی منع نہیں ہے ۔ بلکہ جائز ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام علیہم الرضوان سے صراحتا میت کے گھر سے کھانے اور کھلانے کا ثبوت ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.