Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لڑکا بارہ سال اور لڑکی نو سال سے پہلے بالغ ہو سکتی ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا لڑکا بارہ سال سے پہلے اور لڑکی نو سال سے پہلے بالغ ہو سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احناف کے نزدیک لڑکے یا لڑکی کے بالغ ہونے کی ابتدائی عمر کیا ہے ؟ اگر کوئی لڑکا بارہ سال سے پہلے یا لڑکی نو سال سے پہلے بالغ ہونے کا دعوی کرے تو کیا ان کی بات مانی جائے گی ؟ جواب احناف کے نزدیک لڑکے کے بالغ ہونے کی ابتدائی عمر قمری اعتبار سے بارہ سال ہے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی ابتدائی عمر نو سال ہے ۔ اس سے پہلے بلوغت کے آثار ظاہر ہونا، ممکن نہیں ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.